یہ آنکھ مفت میں کچھ بھی نہیں دکھاتی مجھے
میں اس کو خواب دکھاتا ہوں ، اور دیکھتا ہوں
کبھی میں پوچھتا رہتا تھا، کون ہے در پر؟؟
اور اب میں دوڑ کے جاتا ہوں،اور دیکھتا ہوں
google.com, pub-9797628756930728, DIRECT, f08c47fec0942fa0
https://www.toprevenuegate.com/ieg5itifg?key=f6b37f37f7e5da60bfc82829a349e831